United Nations members states اقوام متحدہ کے رکن ممالک

اقوام متحدہ کے رکن ممالک

United Nations members states

تقریباً تمام تسلیم شدہ ممالک اقوام متحدہ کے رکن ہیں۔ اس وقت اقوام متحدہ کے ارکان ممالک
کی تعداد 192 ہے۔ کچھ اقوام متحدہ کے تشکیل کے وقت سے رکن ہیں اور کچھ وقت کے ساتھ ساتھ بنے ہیں۔ دنیا میں ایک ہی تسلیم شدہ ملک اقوام متحدہ کا رکن نہیں اور یہ ملک ویٹیکن سٹی ہے۔ مگر اسے اقوام متحدہ میں خصوصی حیثیت حاصل ہے اور وہ جب چاہے اپنی مرضی سے رکن بن سکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ جیسا ملک بھی 2002ء میں رکن بنا تھا۔ ایسے ممالک جو ابھی تسلیم شدہ نہیں مثلاً فلسطین، انہیں باقاعدہ رکنیت نہیں دی گئی مگر ان کی ایک مشاہدہ کنندہ (observer) کی حیثیت ہے اور وہ اقوام متحدہ کی مجالس میں شرکت کر سکتے ہیں اگرچہ ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے یا انگریزی کے حساب سے یا رکنیت کی تاریخ کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔
شمارملکملک کا انگریزی نامرکنیت کی تاریخ
اقوام متحدہ کے رکن ممالک
1آذربائیجان کا پرچم آذربائیجانAzerbaijan02-03-1992
2آرمینیا کا پرچم آرمینیاArmenia02-03-1992
3آسٹریا کا پرچم آسٹریاAustria14-12-1955
4آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیاAustralia01-11-1945
5آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈIreland or Republic of Ireland14-12-1955
6آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈIceland19-11-1946
7اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمریComoros12-11-1975
8ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائنArgentina24-10-1945
9اردن کا پرچم اردنJordan14-12-1955
10اریتریا کا پرچم اریتریاEritrea28-05-1993
11ازبکستان کا پرچم ازبکستانUzbekistan02-03-1992
12استوائی گنی کا پرچم استوائی گنیEquatorial Guinea12-11-1968
13اسرائیل کا پرچم اسرائیلIsrael11-05-1949
14استونیا کا پرچم استونیاEstonia17-09-1991
15اطالیہ کا پرچم اطالیہItaly14-12-1955
16افغانستان کا پرچم افغانستانAfghanistan19-11-1946
17البانیہ کا پرچم البانیہAlbania14-12-1955
18الجزائر کا پرچم الجزائرAlgeria08-10-1962
19انڈورا کا پرچم انڈوراAndorra28-07-1993
20انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیاIndonesia28-09-1950
21انگولا کا پرچم انگولاAngola01-12-1976
22ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیاEthiopia13-11-1945
23ایران کا پرچم ایرانIran or Islamic Republic of Iran24-10-1945
24ایکواڈور کا پرچم ایکواڈورEcuador21-12-1945
25ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈورEl Salvador24-10-1945
26اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈاAntigua and Barbuda11-11-1981
27بارباڈوس کا پرچم بارباڈوسBarbados09-12-1966
28بحرین کا پرچم بحرینBahrain21-09-1971
29برازیل کا پرچم برازیلBrazil24-10-1945
30برطانیہ کا پرچم برطانیہUnited Kingdom24-10-1945
31برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسوBurkina Faso20-09-1960
32برونائی کا پرچم برونائیBrunei Darussalam21-09-1984
33برونڈی کا پرچم برونڈیBurundi18-09-1962
34بلجئیم کا پرچم بلجئیمBelgium27-12-1945
35بلغاریہ کا پرچم بلغاریہBulgaria14-12-1955
36بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیشBangladesh17-09-1974
37بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگوویناBosnia and Herzegovina22-05-1992
38بولیویا کا پرچم بولیویاBolivia14-11-1945
39بوٹسوانا کا پرچم بوٹسواناBotswana17-10-1966
40بھارت کا پرچم بھارتIndia30-10-1945
41بھوٹان کا پرچم بھوٹانBhutan21-09-1971
42بہاماس کا پرچم بہاماسBahamas18-09-1973
43بیلاروس کا پرچم بیلاروسBelarus24-10-1945
44بیلیز کا پرچم بیلیزBelize25-09-1981
45بینن کا پرچم بیننBenin20-09-1960
46پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنیPapua New Guinea10-10-1975
47پاکستان کا پرچم پاکستانPakistan or Islamic Republic of Pakistan30-09-1947
48پالاؤ کا پرچم پالاؤPalau15-12-1994
49پاناما کا پرچم پاناماPanama13-11-1945
50پرتگال کا پرچم پرتگالPortugal14-12-1955
51پولینڈ کا پرچم پولینڈPoland24-10-1945
52پیراگوئے کا پرچم پیراگوئےParaguay24-10-1945
53پیرو کا پرچم پیروPeru31-10-1945
54تاجکستان کا پرچم تاجکستانTajikistan02-03-1992
55ترکمانستان کا پرچم ترکمانستانTurkmenistan02-03-1992
56ترکی کا پرچم ترکیTurkey24-10-1945
57تنزانیہ کا پرچم تنزانیہTanzania14-12-1961
58تووالو کا پرچم تووالوTuvalu05-09-2000
59تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈThailand16-12-1946
60تیونس کا پرچم تیونسTunisia12-11-1956
61ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوTrinidad and Tobago18-09-1962
62ٹوگو کا پرچم ٹوگوTogo20-09-1960
63ٹونگا کا پرچم ٹونگاTonga14-09-1999
64جاپان کا پرچم جاپانJapan18-12-1956
65جارجیا کا پرچم جارجیاGeorgia31-07-1992
66جبوتی کا پرچم جبوتیDjibouti20-09-1977
67جرمنی کا پرچم جرمنیGermany18-09-1973
68جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمانSolomon Islands19-09-1978
69جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشلMarshall Islands17-09-1991
70جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیکCzech Republic19-01-1993
71جمہوریہ ڈومینیکن  کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکنDominican Republic24-10-1945
72جمیکا کا پرچم جمیکاJamaica18-09-1962
73جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہSouth Africa07-11-1945
74جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریاSouth Korea17-09-1991
75چاڈ کا پرچم چاڈChad20-09-1960
76چلی کا پرچم چلیChile24-10-1945
77چین کا پرچم چینChina24-10-1945
78ڈنمارک کا پرچم ڈنمارکDenmark24-10-1945
79ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکاDominica18-12-1978
80روانڈا کا پرچم روانڈاRwanda18-09-1962
81روس کا پرچم روسRussian Federation24-10-1945
82رومانیہ کا پرچم رومانیہRomania14-12-1955
83ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہUnited States24-10-1945
84زمبابوے کا پرچم زمبابوےZimbabwe25-08-1980
85زیمبیا کا پرچم زیمبیاZambia01-12-1964
86ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹومSao Tome & Principe16-09-1975
87سامووا کا پرچم ساموواSamoa15-12-1976
88سان مارینو کا پرچم سان مارینوSan Marino02-03-1992
89سربیا کا پرچم سربیاSerbia01-11-2000
90سری لنکا کا پرچم سری لنکاSri Lanka14-12-1955
91سرینام کا پرچم سرینامSuriname04-12-1975
92سعودی عرب کا پرچم سعودی عربSaudi Arabia24-10-1945
93سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہSlovakia19-01-1993
94سلووینیا کا پرچم سلووینیاSlovenia22-05-1992
95سنگاپور کا پرچم سنگاپورSingapore21-09-1965
96سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈSwaziland24-09-1968
97سوڈان کا پرچم سوڈانSudan12-11-1956
98سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈSwitzerland10-09-2002
99سویڈن کا پرچم سویڈنSweden19-11-1946
100سیچیلیس کا پرچم سیچیلیسSeychelles21-09-1976
101سیرالیون کا پرچم سیرالیونSierra Leone27-09-1961
102سینٹ کیٹز کا پرچم سینٹ کیٹزSaint Kitts and Nevis23-09-1983
103سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیاSaint Lucia18-09-1979
104سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنزSaint Vincent and the Grenadines16-09-1980
105سینیگال کا پرچم سینیگالSenegal28-09-1960
106شام کا پرچم شامSyria24-10-1945
107شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریاNorth Korea17-09-1991
108صومالیہ کا پرچم صومالیہSomalia20-09-1960
109عراق کا پرچم عراقIraq21-12-1945
110عمان کا پرچم عمانOman07-10-1971
111فجی کا پرچم فجیFiji13-10-1970
112فرانس کا پرچم فرانسFrance24-10-1945
113فلپائن کا پرچم فلپائنPhilippines24-10-1945
114فن لینڈ کا پرچم فن لینڈFinland14-12-1955
115قازقستان کا پرچم قازقستانKazakhstan02-03-1992
116قبرص کا پرچم قبرصCyprus20-09-1960
117قطر کا پرچم قطرQatar21-09-1971
118کانگو کا پرچم کانگوCongo or Republic of the Congo20-09-1960
119کانگو (زائر) کا پرچم کانگو (زائر)Congo or
Democratic Republic of Congo or old name:Zair
20-09-1960
120کرغیزستان کا پرچم کرغیزستانKyrgyzstan02-03-1992
121کروشیا کا پرچم کروشیاCroatia22-05-1992
122کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیاCambodia14-12-1955
123کوت داوواغ کا پرچم کوت داوواغCôte d'Ivoire20-09-1960
124کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکاCosta Rica02-11-1945
125کولمبیا کا پرچم کولمبیاColombia05-11-1945
126کویت کا پرچم کویتKuwait14-05-1963
127کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈیCape Verd16-09-1975
128کیریباتی کا پرچم کیریباتیKiribati14-09-1999
129کیمرون کا پرچم کیمرونCameroon20-09-1960
130کینیا کا پرچم کینیاKenya16-12-1963
131کینیڈا کا پرچم کینیڈاCanada09-11-1945
132کیوبا کا پرچم کیوباCuba24-10-1945
133گریناڈا کا پرچم گریناڈاGrenada17-09-1974
134گنی کا پرچم گنیGuinea12-12-1958
135گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤGuinea-Bissau17-09-1974
136گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالاGuatemala21-11-1945
137گھانا کا پرچم گھاناGhana08-03-1957
138گیانا کا پرچم گیاناGuyana20-09-1966
139گیبون کا پرچم گیبونGabon20-09-1960
140گیمبیا کا پرچم گیمبیاGambia21-09-1965
141لاؤس کا پرچم لاؤسLaos14-12-1955
142لائبیریا کا پرچم لائبیریاLiberia02-11-1945
143لبنان کا پرچم لبنانLebanon24-10-1945
144لتھووینیا کا پرچم لتھووینیاLithuania17-09-1991
145لٹویا کا پرچم لٹویاLatvia17-09-1991
146لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگLuxembourg24-10-1945
147لیبیا کا پرچم لیبیاLibya14-12-1955
148لیختینستائن کا پرچم لیختینستائنLiechtenstein18-09-1990
149لیسوتھو کا پرچم لیسوتھوLesotho17-10-1966
150مالدیپ کا پرچم مالدیپMaldives21-09-1965
151مالٹا کا پرچم مالٹاMalta01-12-1964
152مالڈووا کا پرچم مالڈوواMoldova02-03-1992
153مالی کا پرچم مالیMali28-09-1960
154مائکرونیشیا کا پرچم مائکرونیشیاMicronesia17-09-1991
155متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب اماراتUnited Arab Emirates09-12-1971
156مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکرMadagascar20-09-1960
157مراکش کا پرچم مراکشMorocco12-11-1956
158مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمورEast Timor27-09-2002
159مصر کا پرچم مصرEgypt24-10-1945
160مقدونیہ کا پرچم مقدونیہMacedonia or Republic of Macedonia08-04-1993
161ملائشیا کا پرچم ملائشیاMalaysia17-09-1957
162ملاوی کا پرچم ملاویMalawi01-12-1964
163مناکو کا پرچم مناکوMonaco28-05-1993
164منگولیا کا پرچم منگولیاMongolia27-10-1961
165موریتانیہ کا پرچم موریتانیہMauritania or Islamic Republic of Mauritania27-10-1961
166موریشس کا پرچم موریشسMauritius24-04-1968
167موزمبیق کا پرچم موزمبیقMozambique16-09-1975
168مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگروMontenegro28-06-2006
169میانمار کا پرچم میانمارMyanmar or old name:Burma19-04-1948
170میکسیکو کا پرچم میکسیکوMexico07-11-1945
171ناروے کا پرچم ناروےNorway27-11-1945
172ناورو کا پرچم ناوروNauru14-09-1999
173نائجر کا پرچم نائجرNiger20-09-1960
174نائجیریا کا پرچم نائجیریاNigeria07-10-1960
175نکاراگوا کا پرچم نکاراگواNicaragua24-10-1945
176نمیبیا کا پرچم نمیبیاNamibia23-04-1990
177نیپال کا پرچم نیپالNepal14-12-1955
178نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈزNetherlands10-12-1945
179نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈNew Zealand24-10-1945
180وانواتو کا پرچم وانواتوVanuatu15-09-1981
181وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہCentral African Republic20-09-1960
182ویتنام کا پرچم ویتنامVietnam20-09-1977
183وینیزویلا کا پرچم وینیزویلاVenezuela15-11-1945
184ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہSpain14-12-1955
185ہنگری کا پرچم ہنگریHungary14-12-1955
186ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراسHonduras17-12-1945
187ہیٹی کا پرچم ہیٹیHaiti24-10-1945
188یمن کا پرچم یمنYemen30-09-1947
189یوراگوئے کا پرچم یوراگوئےUruguay18-12-1945
190یوکرین کا پرچم یوکرینUkraine24-10-1945
191یوگنڈا کا پرچم یوگنڈاUganda25-10-1962
192یونان کا پرچم یونانGreece25-10-1945