Sunday 17 June 2012

United Nation Organization اقوام متحدہ

بسم اللہ الرحمان الرحیم
 Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
 انسائکلو پیڈیا آف پاکستان

  United Nation Organization                            





 
اقوام متحدہ کا جھنڈہ 
File:United Nations Members.svg                                                  
  اقوام متحدہ عالمی امن اور بھائی چارے اور امداد باہمی کی فضا کو قائم رکھنے کے لیئے اہم ترین کردان ادا کرنے والے ادارے کا نام  اقوام متحدہ ہے جس کے نام اقوام متحدہ   پر یہ قائم کیا گیا
  سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
   یہ بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں اقوام متحدہ کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین اداروں  اقوام متحدہ کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 پاکستان ریسرچ بلاگ میں اقوام متحدہ کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی۔
یہ  اوراقوام متحدہ کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے  اقوام متحدہ  کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے 
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا اقوام متحدہ سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل آغاخان  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
   اقوام متحدہ کی تاریخ
  اقوام متحدہ کا مشن۔
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا کردار
   ۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ کس طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی ادارہ بین القوامی امن یکجہتی اور انسانی ترقی کے لیئے اقدامات کرسکتا ہے
 اقوام متحدہ سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ اقوام متحدہ سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
0092-03323004893
0092-03452104458
0092 03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com

عالمی امن اور استحکام کو فروغ دینے والے اہم ترین افراد میں سے ایک پرنس کریم آغا خان کے بارے میں جانیے
agakhan-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک
 سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com

  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com

 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com

 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com

   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com